Home / اہم خبر / زکوٰۃ کا نصاب مقرر۔۔یکم رمضان سے بینک میں کتنی رقم پر کٹوتی ہوگی،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

زکوٰۃ کا نصاب مقرر۔۔یکم رمضان سے بینک میں کتنی رقم پر کٹوتی ہوگی،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

زکوٰۃ کا نصاب مقرر۔۔یکم رمضان سے بینک میں کتنی رقم پر کٹوتی ہوگی،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت نے رواں برس کے لئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔ زکوٰۃ کا نصاب88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے رواں سال کے لئے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپےمقرر کیا ہے ۔

یکم رمضان کو بینک88 ہزار 927 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوٰۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔وزارت مذہبی امور کی

مشاورت کے بعد 52 تولے چاندی کی قیمت کے برابر اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کا اعلان کر دیا ہے۔ بینکوں میں 88 ہزار 927 روپے رکھنے والے صارفین سے ڈھائی فیصد کے حساب سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی

جائے گی۔ مرکزی بینک کے مطابق زکوٰة صرف سیونگ اکاؤنٹس سے ہی منہا کی جائے گی، کرنٹ اکاؤنٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس سے زکوٰة کی رقم منہا نہیں ہوگی۔

About admin

Check Also

بجٹ: 2021-22 سرکاری ملازمین ہو جائیں تیار سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں بارے بڑی خبر آگئی

بجٹ: 2021-22 سرکاری ملازمین ہو جائیں تیار سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں بارے بڑی خبر آگئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com