Home / دلچسپ و عجیب / پاکستان میں 75 سالہ شخص کی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی

پاکستان میں 75 سالہ شخص کی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی

پاکستان میں 75 سالہ شخص کی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی

کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور کچھ جوڑے ایسے بن جاتے ہیں جن کے بارے میں یقین کرنا ناممکن ہوتا ہے

کہ یہ لڑکے کی عمر بہت زیادہ ہوتی ہے اور لڑکیوں سے بہت زیادہ چھوٹی ہوتی ہے

محبت انسان کو کس سے وہ کام کروا دیتی ہے جس کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتا اور جب محبت کے فیصلے ایسے ہوتے ہیں

جو ساری زندگی انسان کے پچھتاوے کا باعث بنتے ہیں اور کچھ محبت کے فیصلے ہوتے ہیں جس سے انسان ساری زندگی خوش رہتا ہے لیکن محبت عمر سے نہیں بلکہ دل سے ہوتی ہے تو اس لیے زیادہ تر لڑکیاں اپنے لئے وہ جیون ساتھی بنتی ہیں

جو انہیں زندگی میں کچھ رکھ سکے جس کے پاس مال و دولت اور پیسہ ہو ایسا ہی واقعہ پاکستان کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں پر ایک 20 سالہ لڑکی نے 75 سالہ بوڑھے شخص سے شادی کرلی اور وہ دونوں بے حد خوشی اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہیں لڑکی کا کہنا ہے جو پیار مجھے ان سے ملا ہے وہ کوئی مجھے نہیں دے سکتا ہم دونوں بے حد خوش باش زندگی گزار رہے ہیں

لوگ ہمارے بارے میں باتیں کرتا ہے تو کرنے دیں ہمیں کسی کی پروا نہیں جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی اور پاکستان میں ایسی شادیاں ہوتی ہیں جہاں لڑکی سے اس کی خواہش نہیں پوچھی جاتی اور کہیں بھی ایسا ہوتا ہے کہ لڑکی اپنے ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر لیتی ہے لیکن سب سے بہترین شادی وہی ہوتی ہے دیرپا قائم رہتی ہے جس میں میاں بیوی یعنی اس ٹائم کے لڑکا لڑکی اور ان کے والدین دونوں کی رضامندی شامل ہو لڑکی سے اس کی خواہش پوری ہو جائے اور لڑکے سے بھی اس کی خواہش کا پوچھا جائے

About admin

Check Also

اللہ کی قدرت۔۔۔ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی،ویڈیو وائرل

اللہ کی قدرت۔۔۔ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com