Home / کہانیاں

کہانیاں

پیاری بیوی کے کرتوت

پیاری بیوی کے کرتوت ویب نیوز! شوہر اور بیوی کی محبت لازوال ہوتی ہے یہ رشتہ تب تک ہی درست سمت میں چلتا ہے جب میاں بیوی ایک دوسرے کے فرائض ٹھیک طریقے سے انجام دیں ایسا ہی واقعہ ہمارے پڑوس میں پیش آیا لڑکے نے سولہ لڑکی سے پیار …

Read More »

ایک شخص نے نجومی سے پوچھا میرا شادی کس سے ہوگی، اسے بتایا گیا کہ وہ بچی جو جھولے میں پڑی ہے اس سے

ایک شخص نے نجومی سے پوچھا میرا شادی کس سے ہوگی، اسے بتایا گیا کہ وہ بچی جو جھولے میں پڑی ہے اس سے ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی کسی نجومی کے پاس گیا اور اس کو اپنا ہاتھ دکھایا ۔ نجومی اسے بتانے لگا کہ بھائیتمہارے …

Read More »

جہیز لے جاؤ لڑکی نہیں جائے گی

جہیز لے جاؤ لڑکی نہیں جائے گی کئی سال ہوئے میرے والد صاحب ایک شادی میں شریک ہوئے شادی ایک سیاستدان اور سرمایہ دار کی بیٹی کی تھی اور ان کی صرف ایک ہی بیٹی تھی ایک بڑی جائداد کی اکلوتی وارث تھی۔ مریدکے کے کسی امیر خاندان میں رشتہ …

Read More »

چوڑیاں بیچنے والی کا عشق

چوڑیاں بیچنے والی کا عشق وہ چوڑیاں بیچنے والی لڑکی ہمارے گاؤں میں رہتی تھی اور میں چوہدریوں کا لڑ کا اس کو مجھ سے عشق ہو گیا تھا کہا کرتی تھی اوے میرے سے شادی کر لے ساری زندگی بیٹھا کے کھلاؤں گی تیرے لیے بھیک بھی مانگنی پڑی …

Read More »

ایک حکیم نے اپنی کتاب میں لکھا کہ اگر تر بوز کے فوری بعد دودھ پیا جاۓ توانتڑیوں میں شدید قسم کادر دپید ہ ہو تا ہے

ایک حکیم نے اپنی کتاب میں لکھا کہ اگر تر بوز کے فوری بعد دودھ پیا جاۓ توانتڑیوں میں شدید قسم کادر دپید ہ ہو تا ہے ایک بادشاہ نے طبیب کو حکم دیا کہ ایک ایسی کتاب . لکھو جس میں ہر بیاری کا ذکر کیا گیا ہو ۔ …

Read More »

مردے کی اُترن

مردے کی اُترن مولوی صاحب مردے کو غسل دیتے ھوے اس کے بیٹے سے بولے، آپ کے والد صاحب کی جرسی اور کپڑے نئے ھیں، قینچی سے نھی کاٹتے، آپ بعد میں استعمال کر لینا، بیٹا، مولوی صاحب سے بولا ”بھلا مردے کی اترن بھی کوئی پہنتا ھے“ بیٹا، مردے …

Read More »

رب کتنا مہربانہےہمارا

رب کتنا مہربانہےہمارا ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا۔اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے۔ وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا، لیکن بچھواسکےپاس سے ایسےگزرا جیسے وہ کوئی کام جارہاہواس نے سوچا، عجیب بات ہےکہ مجھےکچھ کہے بغیر یہ آگے چلا گیا۔ اس نےبچھو …

Read More »

فقیر بادشاہ کیسے بنا

فقیر بادشاہ کیسے بنا فقیر بادشاہ کیسے بنا: محمدبن یوسفؒ فرماتے ہیں: مجھ کو میرے ایک ساتھ نے بتایا: “میں مصر میں عبید اللہ (بادشاہ) کے پاس کھانا کھانے جاتا تھا۔ سو وہ جب دستر خوان بچھا کر اس پر روٹی رکھتا تھا۔ تو ہرچیز میں سے تھوڑا تھوڑا تناول …

Read More »

مولانا رومی فرماتے ہیں کہ محمود غزنوی کا دور تھا ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا

مولانا رومی فرماتے ہیں کہ محمود غزنوی کا دور تھا ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا …

Read More »

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ مفسر ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ- ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ, ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺮﯾﮟ …

Read More »

Powered by themekiller.com