Home / پاکستان / خاوند کو اپنا غلام بنانے کی خواہشمند کراچی کی خاتون چیچہ وطنی پہنچ گئی ، وہاں اس کے ساتھ کیا ہوا؟ سبق آموز خبر

خاوند کو اپنا غلام بنانے کی خواہشمند کراچی کی خاتون چیچہ وطنی پہنچ گئی ، وہاں اس کے ساتھ کیا ہوا؟ سبق آموز خبر

خاوند کو اپنا غلام بنانے کی خواہشمند کراچی کی خاتون چیچہ وطنی پہنچ گئی ، وہاں اس کے ساتھ کیا ہوا؟ سبق آموز خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئے روز عزتیں لوٹنے کے
واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔

جس کی بنیادی وجہ مجرمان کو سزائیں نہ ملنا ہے اب جوہر ٹاؤن میں سڑک کنارے پڑی ایک لڑکی کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی ، جس کو پولیس نے,

ہسپتال پہنچایا تو لڑکی نے بتلایا کہ وہ تعویذ لینے کراچی سے آئی تھی۔ ساجد نے ساتھیوں سمیت کام تمام کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق چھ لڑکوں نے نوجوان لڑکی کی عزت کو روند ڈالا ۔

حالت غیر ہونے پر سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کو سڑک کنارے  پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لڑکی کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا،

لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام (م ) ہے اور وہ کراچی کی رہائشی ہے وہ شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے تعویز کرانے کراچی سے چیچہ وطنی پہنچی جہاں ساجد نامی شخص اسے ایک ڈیرے پر لے گیا ۔ڈیرے پر 6 افراد نے اسکی عزت لوٹ لی اور بعد میں ملزم  انجکشن لگا کر جے ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن میں پھینک گئے ۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

About admin

Check Also

چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

چکوال میں نماز جنازہ کے دوران لوگوں پر ہوائی مخلوق کا حملہ ۔۔ 60افراد بارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com